پاکستان
17 فروری ، 2017

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن کو فون

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن کو فون

 

 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں جاری دہشت گرد کارروائیوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیےافغانستان کی سرزمین کا استعمال روکا جائے، پاکستان میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنے والی تنظیموں کی قیادت افغانستان میں چھپی ہے۔

 

مزید خبریں :