دلچسپ و عجیب
16 مارچ ، 2017

نیوزی لینڈ:شہد کی مکھیوں کے چور سرگرم

نیوزی لینڈ:شہد کی مکھیوں کے چور سرگرم

خطرناک ڈنک والی شہد کی مکھیاں نیوزی لینڈ میں چوروں کی آنکھوں کا تارا بن گئیں، 6 ماہ میں ان کے چوری ہونے کی 4 سو شکایات درج کی جاچکی ہیں۔

نیوزی لینڈ میں گزشتہ چند برسوں میں شہد کی قیمت 135 ڈالر فی کلو بڑھ چکی ہے، جس کے بعد وہاں’شہد کی مکھی چور‘ گروپ سرگرم ہوگیا ہے۔

شہد کی صنعت میں ترقی اور شہد کی برآمدات میں اضافے کے بعدچور شہد کی مکھیوں کے پیچھے ہیں اور پولیس چوروں کے پیچھے۔

مزید خبریں :