دلچسپ و عجیب
17 مارچ ، 2017

یوکرین میں بلیوں کا مقابلہ حسن

یوکرین میں بلیوں کا مقابلہ حسن

یوکرین میں بلیوں کا دلچسپ مقابلہ حسن ہوا ، سالانہ کیٹ شو میں مالکوں کے ساتھ آئی ہوئی بلیوں نے اپنی پیاری پیاری اداؤں سے شرکاء کے دل جیت لیے۔

لمبے بالوں والی حسین بلی ہو یا شرارتی آنکھوں والی بی مانو، سب کے ٹشن دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے، جیتنے والی بلی کو ملکہ حسن کا تاج بھی پہنایا گیا۔

مزید خبریں :