کھیل
18 مارچ ، 2017

پی سی بی کے3الزامات پرشاہ زیب نے قانونی جواب تیارکرلیا

اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی شاہ زیب حسن نےپی سی بی کے3الزامات پر قانونی جواب تیارکرلیا ،وہ تحریری جواب آئندہ ایک،دو روزمیں پی سی بی کوجمع کروادیں گے۔

ذرائع کے مطابق کرکٹرشاہ زیب حسن نے پابندی کے خلاف ٹربیونل میں جانےکا فیصلہ کر لیا۔

ان کے تحریری جواب کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس سے متعلق بورڈ کی مدد کرنےکو تیار ہوں،کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا،جو جانتا تھا سب بتایا۔

مزید خبریں :