دلچسپ و عجیب
19 مارچ ، 2017

ماہر شیف نے انڈے کے ذریعے دل کا ڈیزائن بنا ڈالا

ماہر شیف نے انڈے کے ذریعے دل کا ڈیزائن بنا ڈالا

اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔ ماہر شیف نے انڈے کے ذریعے اپنے آرٹ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

شیف نے پہلے انڈے کو ہوا میں گْھمایا اور پھر اسے کو توڑ کر کڑاہی پر دل کا ڈیزائن بناڈالا۔

ماہر شیف کی شاندار صلاحیتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

مزید خبریں :