صحت و سائنس
19 مارچ ، 2017

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال دماغی توازن کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال دماغی توازن کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے

اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو ایک مرتبہ رک کر اپنے اس عرصے کا جائزہ لیں جو آپ سوشل میڈیا پر صرف کر رہے ہیں ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور گاڑی چلاتے ہوئے یا کسی شخص سے ملاقات کے دوران بھی سوشل میڈیا استعمال کرتے رہتے ہیں ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

مزید خبریں :