صحت و سائنس
19 مارچ ، 2017

مصنوعی ذہانت 2029 تک انسانی ذہانت کے برابر آ جائیگی

مصنوعی ذہانت 2029 تک انسانی ذہانت کے برابر آ جائیگی

مصنوعی ذہانت 2029 تک انسانی ذہانت کے برابر آجائے گی۔ مستقبل میں کمپیوٹرزانسانی ذہانت کے حامل ہوں گے اور اس پر کام شروع ہو چکا ہے۔

ٹیکساس میں کانفرنس سے خطاب میں گوگل کے ڈائریکٹر انجینئرنگ ، مسٹر رے کرزویل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہم کمپیوٹرز میں انسانی دماغ رکھ دیں اور ان کو کلاؤڈ سے جوڑ دیں۔ یہ مستقبل کی بات نہیں کیونکہ اب یہ سب کچھ مزید تیزی سے ہوگا۔

69سالہ کمپیوٹر سائنسدان کا کہنا تھا کہ2030 تک انسانی دماغ کا نیا کورٹیکس کلاؤڈ سے جوڑا جا سکے گا۔ انسانی دماغ اور مشین کو آپس میں جوڑنے سے ٹیکنالوجی میں انقلاب آجائیگا۔

 

مزید خبریں :