انٹرٹینمنٹ
20 مارچ ، 2017

’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘نے 3 دن میں 38 ارب کمالیے

’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘نے 3 دن میں 38 ارب کمالیے

خوبصورت شہزادی نے کنگ کانگ کو ناک آؤٹ کردیا،’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ نے صرف 3دن میں کنگ کانگ کے 10دنوں کی کمائی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شہزادی کی بیوٹی نے کنگ کانگ کا راج چھین لیا فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے صرف 3دن میں 38ارب روپے کمالیے۔

جنگل کے بادشاہ کنگ کانگ کی 10دن کی کمائی 27 ارب روپے ہے تاہم ابھی چین میں پکچر ریلیز ہونا باقی ہے ، ایکس مین ولوورین کا پنجہ اب تک 55 ارب کی کمائی کرچکا ہے، فلم کو ریلیز ہوئے 21 دن ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :