کھیل
17 اپریل ، 2017

مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کو دو صفر سے ہرادیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کو دو صفر سے ہرادیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایسے وار کیے کہ مخالف کا ہر مہرہ بے کار ٹھہرا اور چیلسی کو 10سال میں بدترین ہار ملی ہے۔

پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیگ کی نمبر ون ٹیم کے خلاف دو گول داغے، جس کے نتیجے میں چیلسی کو دو صفر سے شکست ہوئی۔

 

مزید خبریں :