دلچسپ و عجیب
18 اپریل ، 2017

نیوزی لینڈ: مکڑیوں نےسیلاب سےبچنے کے لیےجال بُن دیا

نیوزی لینڈ: مکڑیوں نےسیلاب سےبچنے کے لیےجال بُن دیا

نیوزی لینڈ میں ہزاروں مکڑیوں نے سیلاب سے بچنے کے لیے بتیس گز کا طویل جال بُن دیا۔ یہ مناظر دیکھنے والے سب ہی حیران رہ گئے۔

نیوزی لینڈ میں سیلاب آیا تو انسان ہی نہیں چرند پر ند اور کیڑے مکوڑے بھی جان بچانے کے لیے بھاگے۔ ایک فٹ بال گراؤنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں مکڑیاں محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوئیں تو 32گز تک جال بُنتی گئیں ۔

مقامی خاتون اوران کی بچی نے یہ مناظرکیمرے میں محفوظ کرلیے۔

 

 

مزید خبریں :