دلچسپ و عجیب
19 اپریل ، 2017

امریکا: ہائی ہیل ریس میں مردبھی شریک

امریکا: ہائی ہیل ریس میں مردبھی شریک

ہا ئی ہیل سینڈ ل پہننایو ں تو خواتین کا شو ق ہے لیکن امریکی ریا ست اوہائیو میں حال ہی میں ایک ایسی ریس ہو ئی جس میں شریک تما م مردوں نے اونچی ایڑی کی زنا نہ سینڈلز پہنی ہو ئی تھیں۔

فلا حی مقصد کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئیں تھی جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔

ایک میل طویل اس منفر د ریس کا مقصد خواتین کے حقوق کی حما یت اور ان پر ہو نے والے گھر یلو تشد د کے خلا ف آواز بلند کرنا تھا۔

مزید خبریں :