صحت و سائنس
20 اپریل ، 2017

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز ہے۔ مہم میں 100 فیصد ہدف کے حصول کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو حکام کے مطابق صوبے کے انیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے۔پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلارہے ہیں۔

پولیو حکام کےمطابق مہم میں 100 فیصد ہدف کے حصول کے لئے بھرپور کوشش جاری ہیں۔

مزید خبریں :