21 اپریل ، 2017
کوئٹہ میں فراریوں کی ہتھیارڈالنے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔
بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں 400سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ،جن کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے ۔
تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری بھی موجود تھے۔