دنیا
29 اپریل ، 2017

چین سے برطانیہ جانیوالی مال بردار ٹرین کی واپسی

چین سے برطانیہ جانیوالی مال بردار ٹرین کی واپسی

چین سےبراہ راست برطانیہ جانے والی پہلی مال بردار ٹرین واپس چین پہنچ گئی ، اس دوران ٹرین نے 12ہزار کلو میٹر کا سفر طے کیا ۔

چین کی مال بردار ٹرین نے برطانیہ سے واپسی کا سفر 10 اپریل کو شروع کیاتھا۔

ٹرین فرانس، بلجیم، جرمنی، پولینڈ، بیلاروس، روس اور قازقستان سے ہوتی ہوئی 20 دن میں واپس آئی ہے، یہ دنیا کا دوسرا سب سے طویل ٹرین روٹ ہے ۔

 

مزید خبریں :