صحت و سائنس
06 جولائی ، 2017

سری لنکا میں ڈینگی وائرس سے 200 افراد ہلاک

سری لنکا میں ڈینگی وائرس سے 200 افراد ہلاک

سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے 200افراد ہالک ہوگئے جبکہ 70 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

طبی ماہرین مرض کے پھیلاؤ کی وجہ دارالحکومت کولمبو میں کوڑے کرکٹ کو قرار دیا ہے،جبکہ حکومت وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

حکام کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل سیکڑوں ٹیمیں کولمبو کی گلیوں اور بازاروں میں مچھر مار اسپرے کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :