دلچسپ و عجیب
12 جولائی ، 2017

باپ کا معصوم بیٹے کے ساتھ رقص

باپ کا معصوم بیٹے کے ساتھ رقص

باپ بیٹا گھر میں اکیلے ہوں تو کیسا رنگ جماتے ہیں، اس کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھیں جس میں حیران و پریشان معصوم بچہ باپ کے رقص کرانے پر اس سے انجان ہوتے ہوئے بھی رقص کرنے پر مجبور ہے۔

رقص کرتے ہوئے اکثر لوگ اپنے ساتھ ساتھ دیکھنے و الوں کوبھی جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

اب اس باپ بیٹے کو ہی دیکھ لیجئے جو میوزک کے بجتے ہی ایسے منفرداندازمیں کرتے ہیں کہ سب کو حیران ہی کر ڈالتے ہیں۔

ننھے میاں کی ٹانگیں پکڑ کر اباجان میوزک کی دھن پر ایسے حرکت دیتے ہیں کہ لگتا ہے جیسے ننھے میاں رقص کر رہے ہیں۔

ننھے بچے سے اسٹپس پرفارم کرواتے باپ نے ایسی ڈانسنگ ویڈیو تیارکروائی کہ دیکھنے والوں نے دونوں باپ بیٹے کی محبت کو دیکھ کر خوب داد دی۔

مزید خبریں :