دنیا
14 جولائی ، 2017

روس کا مہلک تری جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان

روس کا مہلک تری جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان

روس نے انسانی تاریخ کے خطرناک ترین اور تباہ کن جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا عندیہ دے دیا، ایک میزائل برطانیہ جیسے دوملکوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا ۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ’تھرمو نیوکلیئر میزائل لانچ سسٹم‘ پر کام شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ میزائل لانچ سسٹم ایک ریل گاڑی میں خفیہ طور پر رکھا جائے گا، جہاں سے بیک وقت 6جوہری میزائل داغے جا سکیں گے۔

یہ جوہری میزائل دنیا میں کسی بھی برطانیہ سے دوگنے سائز کے ملک کو چند سیکنڈز میں تباہ کرنے کی صلاحیت کے حامل ہوں گے۔

مزید خبریں :