انٹرٹینمنٹ
17 جولائی ، 2017

ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش

ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش

ماڈل ایان علی کو بھارتی فلم میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ’ڈالر گرل‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں۔

انہیں بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے۔

ذرائع کا دعوی ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کےبارے میں معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

 

مزید خبریں :