برش نہیں سرنج سے پینٹنگ تیار کرنے والی آرٹسٹ

برش سے تو ہر کوئی کینوس پر رنگ بھرتا ہے مگر دنیا میں ایک ایسی آرٹسٹ بھی جو کہ پینٹنگ کرنے کے لیے برش کے بجائے سرنج کا استعمال کرتی ہیں۔

"کیمبرلی جوئے مالو میگبن وا" نامی نرس اب تک سرنج کو استعمال کرکے متعدد تصاویر پینٹ کر چکی ہیں۔

کیمبری کا کہنا ہے کہ ایک دن کام کے دوران انہیں انجیکشن دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ کیوں نا سرنج کو انجکیشن کے بجائے پینٹنگز کیلئے استعمال کیا جائے۔

ان کی سرنج سے کی گئی رنگین فنکاری سب کی دلچسپی کا مرکز بن رہی ہے۔

کیمبری کی فنکاری کی کچھ تصاویر: 

فوٹو بشکریہ کیمبری/فیس بک۔
بشکریہ کیمبری فوٹو۔

فوٹو بشکریہ کیمبری/فیس بک۔

فوٹو بشکریہ کیمبری/فیس بک۔




مزید خبریں :