سانحہ آرمی پبلک اسکول: وہ مائیں جن کی آنکھیں آج بھی نم ہیں
16 دسمبر 2014 کی صبح اے پی ایس پشاور کے 134 معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے بے رحمی سے شہید کردیا۔ یہ دکھ بھری داستان ہے ان ماؤں کی جنہیں آج بھی اپنے سوالوں کے جواب کا انتظار ہے۔
’بھول نہیں سکتی میرے بیٹوں کےساتھ کیا ہوا‘