سینیٹ انتخابات 2018 کا نمبر گیم

سینیٹ کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، جہاں 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔