ملک میں عید کے دوسرے روز کی گہما گہمی


ملک بھر میں عید کے دوسرے روز کی گہما گہمی جاری ہے اور لوگوں نے تفریح گاہوں کا رخ کرلیا ہے۔

عید الفطر کے پہلے روز کے بعد آج دوسرے روز بھی عید کی گہما گہمی جاری ہے، لوگوں نے عید کا دن گزارنے کے لیے منصوبے بنارکھے ہیں اور عوام کی بڑی تعداد نے پارکوں اور تفریح گاہوں کا رخ کرلیا ہے۔

عید کے دوسرے روز آج بھی گھروں میں مزے مزے کے پکوان بنائے جارہے ہیں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری بھی ہے۔

مزید خبریں :