کاروبار
Time 06 دسمبر ، 2018

انٹر بینک میں ڈالر 15 اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا

فائل فوٹو

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 138 روپے 76 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 139 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریداری 50 پیسے بڑھ کر 139 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں :