کاروبار
Time 10 جنوری ، 2019

موڈیز کا پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا: موڈیز_ فائل فوٹو

امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجم دو ماہ درآمدت بل سے بھی کم ہے۔

موڈیز کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا اور زرمبادلہ زخائر پر دباؤ برقرا ر ہے جب کہ امپورٹ کے لیے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی کمی ہوئی ہے۔

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اگلے ماہ قرض ادائیگیوں کے کل حجم سے بھی کم ہیں۔

مزید خبریں :