ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کیلئے ایک اور بڑا اقدام

فائل فوٹو

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیاء کی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ اقدام درآمدی سطح پر صحیح سیلز ٹیکس وصولی کے لیے کیا جا رہا ہے جب کہ کمرشل امپورٹرز اور فنشڈ پروڈکٹس پر قیمت لکھنا ضروری ہے۔

مزید خبریں :