داعش سربراہ البغدادی نے اپنا جانشین مقرر کر دیا

داعش سربراہ ابو بکر البغدادی۔ فوٹو: فائل

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی افسر کو مقرر کیا ہے یعنی آئندہ داعش کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔

مزید خبریں :