20 نئے چاند دریافت

فائل فوٹو

سیارہ زحل نے سب سے زیادہ چاند رکھنے والے سیارے مشتری کو پیچھے چھوڑ دیا۔

امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سائنسدانوں نے سیارے کے گرد 20 نئے چاند دریافت کر لیے اور  نئی تحقیق کے بعد زحل کے چاند کی تعداد 82 ہو گئی  ہے جب کہ مشتری کے 79 چاند ہیں۔

ایک امریکی ماہر فلکیات سکاٹ شیپرڈ کا کہنا ہے کہ زحل یقینی طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھے گا۔

شیپرڈ کے مطابق زحل کے گرد 100 کے لگ بھگ چاند موجود ہیں لیکن بقیہ چاند اس قدر چھوٹے ہیں(تقریباً ایک کلومیٹر قطر کے) کہ ان کی شناخت بہت مشکل ہیں۔

مزید خبریں :