تصاویر — دبئی موٹر شو میں چمکتی دھمکتی جدین ترین کاریں
اس سال شو میں 500 گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئیں ہیں میں نئے سال کے بالکل نئے ایڈیشن” موجود ہیں.
دبئی کے ٹریڈ سینٹر میں 15 واں انٹرنیشنل موٹر شو جاری ہے جہاں جدید ترین کاروں کے ساتھ ساتھ سپر کاریں اور اسپورٹس کاریں بھی شائقین کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔
انٹرنیشنل موٹر شو ہر دو سال بعد دبئی مین منعقد ہوتا ہے جس میں موٹر انڈسٹری سے وابستہ افراد بھرپور شرکت کرتے ہیں۔
دبئی موٹر شو میں اس سال 70 ممالک کی 150 کار بنانے والی انڈسٹری موجود ہے۔
منتظمین نے مطابق اس سال شو میں 500 گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئیں ہیں میں نئے سال کے بالکل نئے ایڈیشن” موجود ہیں۔
دبئی میں یہ موٹر شو گزشتہ 28 برسوں سے منعقد ہورہا ہے۔