کاروبار
Time 21 نومبر ، 2019

سونے کی قیمت گر گئی

— فائل فوٹو

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 350روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر350 روپے کمی کے بعد 85 ہزار 850 روپے ہو گئی جب کہ دس گرام سونےکی قیمت 300 روپے کمی سے 73 ہزار 603روپے ہے۔

سونے کی قیمت میں کی ایک وجہ عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت میں گراوٹ ہے۔

صرافہ بازار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 7 ڈالر کم ہوکر 1469 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :