پاکستان
Time 14 جولائی ، 2020

لاہور: پولیو وائرس سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا

فوٹو: فائل

لاہور: راوی ٹاؤن میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا۔

انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 26 ماہ کا محمد علی چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا جو کہ  10 جولائی کو دم توڑ گیا تھا۔

محمد علی کی پولیو وائرس کی تصدیق کی رپورٹ آج موصول ہوئی جب کہ محمد علی کے 4 روز قبل انتقال ہونے کا علم نہیں تھا۔

مزید خبریں :