صحتیاب ہونے والے افراد پر کورونا کا کیا اثر پڑا؟نئی تحقیق سامنے آ گئی

— فائل فوٹو

کورونا وائرس کےشکار افراد کے ایم آر آئی میں نیورولوجیکل تبدیلی دیکھی گئی ہے اور ان میں سونگھنے اور یادداشت کی صلاحیت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔

تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا مریض کے صحتیاب ہونے کے بعد بھی ان کی دماغی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

 تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا کےصحتیاب ہونے والےمریضوں میں مذکورہ تبدیلیاں 55 فیصد پائی گئی ہیں۔

چین میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق نتائج اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اس وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی زندگیوں پر دورس نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں :