گجرات کے قریب مدرسے کے طلبہ کی وین الٹ گئی، 2 طلبہ جاں بحق

گجرات کے قریب رحمانیہ پل پر وین الٹ گئی جس میں سوار 2 طلبہ جاں بحق ہوگئے۔

گجرات کے قریب رحمانیہ پل پر مدرسے کے طلبہ کو لے جانے والی وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

وین میں سوار 2 طلبہ جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

مزید خبریں :