کھیل
Time 26 اگست ، 2020

آصف علی کیریبین لیگ میں تنازع میں الجھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے دوران تنازع میں الجھ گئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ٹرینڈاڈ میں گیانا ایمازون کے خلاف میچ میں پیش آیا جہاں جمیکا کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز آصف علی  نے آؤٹ ہونے کے بعد پویلین جاتے ہوئے فاسٹ بولرکیمو پاول کی جانب بلا لہرایا۔

مبینہ طور پر آصف نے کیمو پاول کو بلا مارنے کی کوشش کی  جس پر ان کے خلاف  ڈسپلنری ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :