پاکستان
Time 17 اکتوبر ، 2020

کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا باپ گرفتار

مظفر گڑھ: کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کاکہنا ہےکہ متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا کہ والد کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :