تصاویر: کراچی میں مسکن چورنگی پر دھماکا

مسکن چورنگی پر ہونے والے دھماکے میں اب تک 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مسکن چورنگی پر دھماکا گیس سلینڈر کا لگتا ہے تاہم دھماکے کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔

فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز
فوٹو: جیونیوز