تصاویر— افغانستان میں پاکستانی ویزہ لینے والوں میں بھگدڑ

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے سے 5 کلومیٹر دور ایک میدان میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئیں۔

 افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے سے 5 کلومیٹر دور ایک میدان میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئیں۔

صوبہ ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں زخمی و جاں بحق ہونے والے افراد پاکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے جمع تھے۔

افغان خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں 9 خواتین اور 3 مرد بھی زخمی ہوئے۔

افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے ٹوئٹ کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ویزہ درخواستوں کے حصول کے انتظامات صوبائی حکومت کے پاس تھے۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ روزنانہ ہزاروں افراد پاکستانی ویزا کے لیے درخواستیں دینے کے لیے جمع ہوتے ہیں— رائٹرز فوٹو
میدان میں انتظامات صوبائی حکومت نے کیے تھے، پاکستانی سفارتخانے کا بیان— رائٹرز فوٹو
بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے— رائٹرز فوٹو

افغان ورکرز شہریوں سے ٹوکن کے لیے وصول کے گئے پاسپورٹ ترتیب دے رہے ہیں— رائٹرز فوٹو
افغان حکام کا کہنا ہے کہ روزنانہ ہزاروں افراد پاکستانی ویزا کے لیے درخواستیں دینے کے لیے جمع ہوتے ہیں— رائٹرز فوٹو
افغان حکام کا کہنا ہے کہ روزنانہ ہزاروں افراد پاکستانی ویزا کے لیے درخواستیں دینے کے لیے جمع ہوتے ہیں— رائٹرز فوٹو
بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے— رائٹرز فوٹو
افغان ورکرز شہریوں سے ٹوکن کے لیے وصول کے گئے پاسپورٹ ترتیب دے رہے ہیں— رائٹرز فوٹو
افغان ورکرز شہریوں سے ٹوکن کے لیے وصول کے گئے پاسپورٹ ترتیب دے رہے ہیں— رائٹرز فوٹو
بھگدڑ میں 3 مرد زخمی بھی ہوئے — رائٹرز فوٹو