Can't connect right now! retry

پاکستان
21 نومبر ، 2020

صوبائی وزیر قانون راجا بشارت سے ایک وزارت واپس لے لی گئی

راجا بشارت سے وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قملدان واپس لے لیا گیا: نوٹیفکیشن جاری— فوٹو:فائل

صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجا بشارت سے ایک وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راجا بشارت سے وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قملدان واپس لے لیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راجا بشارت کو وزارت قانون کے ساتھ کوآپریٹوز کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ راجا بشارت کے پاس قانون کے ساتھ ساتھ وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا بھی قلمدان تھا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM