پاکستان
Time 21 دسمبر ، 2020

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ دنیا بھر میں کیا گیا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پرجنوب مغرب کی جانب نظر آنے والا حسین اور یادگار منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا۔

یہ منفرد نظارہ 1623ء کے بعد آج دیکھا گیا اور اب یہ حسین نظارہ دوبارہ 2080 میں نظر آئے گا۔ 

مزید خبریں :