Can't connect right now! retry

شہر شہر
01 جنوری ، 2021

لاہور انٹر بورڈ نے طالبعلموں کیلئے اسکالر شپ کااعلان کر دیا

فائل فوٹو

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ میں کامیاب ہونے والے طالبعلموں کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔

ہر گروپ میں کامیاب طالبعلموں کو اسکالرشپ گرانڈ ان کے حاصل کردہ مخصوص نمبروں کی بنیاد پر دی جائے گی۔

پری میڈیکل گروپ کے لیے 1058 نمبرز، پر انجینئرنگ کے لیے 1044 نمبر، جنرل سائنس کے لیے 994 نمبرز، کامرس کے لیے 960 نمبرز اور آرٹس اور دیگر گروپ کے لیے 903 نمبروں کا میرٹ رکھا گیا ہے۔

بورڈ کے ترجمان کے مطابق طالبعلموں کو نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ دینے کا مقصد تعلیم کو فروغ دینا ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM