کاروبار
Time 21 جنوری ، 2021

پاکستانی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں مزید بے قدری

 بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 11 پیسے بڑھی ہے اور کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160.61 روپے رہی— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

 انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 11 پیسے بڑھی ہے اور کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160.61 روپے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا۔


مزید خبریں :