پاکستان
Time 21 جنوری ، 2021

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ

خشک سردی کےسبب زکام، بخار، گلے، سینے کے امراض پھیلنےلگے ہیں اور سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے— فوٹو: فائل

بلوچستان میں برف باری اور بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سردی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

خشک سردی کےسبب زکام، بخار، گلے، سینے کے امراض پھیلنےلگے ہیں اور سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے۔

طلب بڑھنے پر کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز سے زکام، بخار کی بیشتر ادویات بھی غائب ہوگئی ہیں۔

مزید خبریں :