پاکستان
Time 02 فروری ، 2021

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین انتقال کر گئے

فوٹو: فائل

کراچی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سہیل مظفر انتقال کر گئے۔

ایم ڈی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل عادل گیلانی نے سہیل مظفر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سہیل مظفر کے اہلخانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز 6 میں مسجد صہیم میں بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں :