’وٹامن ڈی تھری سے کورونا مریضوں کی اموات میں کمی’

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ کورونا مریضوں کے علاج کے دوران وٹامن ڈی تھری کے استعمال سے اموات میں کمی آئی ہے۔

سوشل سائنس ریسرچ نیٹ ورک میں شائع کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بارسلونا اسپین کےایک اسپتال میں 550 سے زائد کورونا مریضوں کو فوری طوپروٹامن ڈی تھری شروع کروایا گیا جس سے کورونا مریضوں کی اموات میں 60 فیصد کمی ہوئی۔ 

تحقیق کے مطابق  کورونا کے مریضوں کو وٹامن  ڈی کی5 ڈوزدی گئیں جن میں بالترتیب2، 4، 8 اور 15 دن کا وقفہ دیاگیا۔

مزید خبریں :