کاروبار
Time 15 فروری ، 2021

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 11 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200  روپے کم ہوکر 1 لاکھ 11 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 95207 ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔



مزید خبریں :