دنیا
Time 18 فروری ، 2021

اٹلی: مشہور آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنے لگا، ویڈیو اور تصاویر دیکھیں

اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ Etna نےلاوا اگلنا شروع کردیا۔

فوٹو: رائٹرز

 پہاڑ سےنکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔

فوٹو: رائٹرز

آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے باعث Catania کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔

فوٹو: رائٹرز

آتش فشاں کے سبب قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز


مزید خبریں :