دنیا
Time 19 فروری ، 2021

ٹریفک اہلکار نے برطانوی شہزادے فلپ کی سکیورٹی کار کا چالان کردیا

ملکہ ہو یاشہزادہ لیکن قانون سب کے لیے ایک جیسا  کے تحت برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو اسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔

فوٹو: ڈیلی میل

99 برس کے شہزادہ فلپ کے محافظ نےلندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال کے باہر ڈبل یلولائنز پر گاڑی کھڑی کردی تھی  جس پر ٹریفک وارڈن نے چالان کی پرچی تھمادی۔

مزید خبریں :