کھیل
Time 26 فروری ، 2021

معروف باکسر محمد وسیم ڈاکٹر تابندہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: پاکستان کے معروف باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

محمد وسیم کے نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی۔ باکسرمحمد وسیم کی اہلیہ تابندہ ڈاکٹر ہیں۔

محمد وسیم اور تابندہ کے ولیمے کی تقریب بھی کراچی میں یکم مارچ کوہوگی۔



مزید خبریں :