چڑیا گھر کے سُریلے شیر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

روس کے چڑیا گھر میں موجود گاتا ہوا ایک شیر (ٹائیگر) اپنی منفرد آواز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی شہر بار ناول کے ایک چڑیا گھر میں موجود 8 ماہ کا ایک شیر خلاف توقع منفرد اور سریلی آوزیں نکالتا ہے جسے سن کرکسے طوطےکا گمان ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ننھا شیر کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں  بلکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسی آوازیں نکالتا ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہےکہ شیر بچپن سے ہی ایسی آوازیں نکالتا ہے۔

مزید خبریں :