ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے کم ہوکر 158 روپے 4 پیسے پر بند ہوئی— فوٹو:فائل 

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے کم ہوکر 158 روپے 4 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر  158 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

مزید خبریں :