کھیل
Time 04 مارچ ، 2021

ویڈیو: جیسن ہولڈر کرکٹ میں جشن کا نیا 'اسٹائل' لے آئے

— جیسن ہولڈر/فائل فوٹو

فٹبال سمیت کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑی فتح کا جشن منفرد ترین انداز میں منا کر لوگوں کی توجہ سمیٹتے ہیں۔

اس طرح کے جشن میں اب کرکٹرز بھی پیچھے نہیں ہیں۔ 

وکٹ لینے کے بعد شعیب اختر کی 'اڑان' ہو، حسن علی کا 'جنریٹر' اسٹائل ہو یا کرس گیل کا 'گینگنم ڈانس' کرکٹ میں کچھ نہ کچھ خوبصورت اور الگ انداز دیکھنے کو ملتا ہے۔

گزشتہ روز جہاں کیرون پولارڈ کے چھ چھکوں نے تاریخ رقم کی وہیں سری لنکا کے خلاف ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈ مخالف کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کا ایک نیا انداز لے کر آ گئے۔

آپ بھی جیسن ہولڈر کا انداز دیکھیں اور محظوظ ہوں۔



مزید خبریں :